کھلی کچہری کا اہتمام
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔سی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل تفصیل سے سنے اور احکامات جاری کئے ۔
سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کی جانب سے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔سی پی او ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل تفصیل سے سنے اور احکامات جاری کئے ۔