زرعی یونیورسٹی میں حیاتیاتی تنوع کانفرنس اختتام پذیر

زرعی یونیورسٹی میں حیاتیاتی  تنوع کانفرنس اختتام پذیر

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی ملتان میں حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن 2026 کی مناسبت سے منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔کانفرنس میں پاکستان سمیت 13 ممالک کے سائنسدانوں، محققین، اساتذہ، طلبہ اور پالیسی ساز اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔۔۔

، جبکہ 100 سے زائد تحقیقی خلاصہ جات پیش کئے گئے ۔کانفرنس کے دوسرے روز کم کاربن اور موسمیاتی موافق زراعت، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، آبی وسائل کے پائیدار انتظام، مٹی کی صحت اور خشک علاقوں میں پائیدار روزگار جیسے موضوعات پر سائنسی نشستیں منعقد ہوئیں۔ماہرین نے اپنے تحقیقی مقالات میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر زراعت، پانی، زمین اور جنگلی حیات کو ایک مربوط نظام کے طور پر دیکھنا ضروری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں