ناجائز مویشی منڈی پر مقدمہ

ناجائز مویشی منڈی پر مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر )غیر قانونی مویشی منڈی قائم کرنے پر مقدمہ ۔ شاہ شمس پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے اہلکار نے بتایا کہ ملزم خلیل نے غیر قانونی مویشی منڈی قائم کرکے ارتکاب جرم کیا ۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

غیر قانونی مویشی منڈی قائم کرنے پر مقدمہ ۔ شاہ شمس پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے اہلکار نے بتایا کہ ملزم خلیل نے غیر قانونی مویشی منڈی قائم کرکے ارتکاب جرم کیا ۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں