60 مقامات کی چیکنگ

60 مقامات کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، 60 مقامات کی چیکنگ،تین میٹر منقطع،ایک میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمرشل استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں، 60 مقامات کی چیکنگ،تین میٹر منقطع،ایک میٹر جو الٹا لگا ہوا تھا کاٹ لیا گیا ،دو میٹر کمرشل استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں