ٹرین کے نیچے آکر موٹر سائیکل تباہ ، سوار محفوظ رہا

 ٹرین کے نیچے آکر موٹر سائیکل  تباہ ، سوار محفوظ رہا

میلسی( نامہ نگار)کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک موٹر سائیکل سوار ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ۔۔۔

ٹرین کی زد میں آنے کے قریب پہنچ گیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار خوش قسمتی سے محفوظ رہا تاہم موٹر سائیکل ٹرین کے نیچے آ کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ متعلقہ اداروں نے موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں