موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر ملزم گرفتار
ملتان ( کرائم رپورٹر ) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔۔
۔ قطب پور پولیس نے دوران گشت مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم اعجاز کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی و بوگس پائی گئی جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ہے ۔