4بچے تحویل میں

4بچے تحویل میں

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے بچوں میں 13 سالہ عبدالوہاب، 10 سالہ ایان، 9 سالہ حسن، 8 سالہ حسین شامل ہیں ، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے بچوں میں 13 سالہ عبدالوہاب، 10 سالہ ایان، 9 سالہ حسن، 8 سالہ حسین شامل ہیں ، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں