5میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

5میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،5میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ،ایک میٹر جو الٹا لگا تھا ،دو کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،5میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ ۔دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ،ایک میٹر جو الٹا لگا تھا ،دو کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں