بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

بوگس چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر ) شہری کو بوگس چیک دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔

 قادر پورراں پولیس کو شہری نے بتایا کہ ملزم عثمان خالد نے جانور خرید کیئے اور رقم کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں