ڈاکوئوں نے فائر مارکر نوجوان کو زخمی کردیا

ڈاکوئوں نے فائر مارکر نوجوان کو زخمی کردیا

ملتان( کرائم رپورٹر )ڈاکووں نے فائر مارکر نوجوان کو زخمی کردیا ۔ رکن ہٹی کا رہائشی 18سالہ سانول اپنے دو کزنوں کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ۔۔۔۔

بستی مٹھو کے قریب دو ڈاکوؤں نے واردات کی نیت سے روکنے کی کوشش کی ،سانول کے نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے پیچھے سے گولی مارکر زخمی کردیا ۔گولی کی آواز سن کر مکینوں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگئے ۔گولی نوجوان کے بازو میں لگی جسے علاج کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں