جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالے کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
۔ شاہ شمس پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار شخص شاہ زیب کو روکا اور موٹرسائیکل کا نمبر بذریعہ ایپ چیک کیا تو جعلی پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments