ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی بندش کا شیڈول جاری
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے۔۔۔
باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے آج مختلف اوقات میں بند رہے گی اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVصابرہ،ٹیوب ویل،قصبہ مڑل،بوٹے والااورگلزار پورفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نو بجے دن تک،11KVمتی تل، ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments