دھوکا دہی ،شہری کو گلیوں کا رقبہ فروخت کردیا
ملتان (کرائم رپورٹر ) چہلیک پولیس نے شہری سے دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے گلیوں کا رقبہ فروخت کرکے رقم ہتھیانے کے۔۔۔
الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو راشد نے بتایا کہ ملزم شان عباس نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے کام لیتے ہوئے گلیوں کا رقبہ فروخت کرکے روپے ہتھیالئے اور جعلی و فرضی رجسٹری کرواکر فرار ہوگیا ملزم سے رقم واپسی کا تقاضہ کیا تو انکاری ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments