ممتاز آباد سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نشتر منتقل

ممتاز آباد سے نامعلوم شخص  کی لاش برآمد، نشتر منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ ممتاز آباد کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔۔۔

۔لوہار کالونی سے ریسکیو 1122اہلکار نے اطلاع دی کہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...