اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی خاتون سمیت 3افراد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)وومن پولیس نے اینٹی ریپ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں خاتون سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
۔ پولیس کو سب انسپکٹر نے استغاثہ دیتے ہوئے بتایا کہ زیادتی کے درج مقدمہ میں مدعی اور گواہان نے ملزم کو فاہدہ پہنچانے کیلئے اپنے ہی بیانات سے انحراف کیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments