باردانہ کے گودام میں آتشزدگی ،ریسکیو کی بروقت کارروائی

باردانہ کے گودام میں آتشزدگی  ،ریسکیو کی بروقت کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )سورج کنڈ روڈ پر باردانہ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کی اطلاع ملتے ہی ۔۔۔

ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیمیں اور موٹربائیک ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچتے ہی فائر فائٹنگ کا عمل شروع کیا اور تقریباً 15 منٹ کی مسلسل کارروائی کے بعد آگ کی شدت پر قابو پا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...