نامعلوم کار سوار وارڈن سے موبائل چھین کر فرار

نامعلوم کار سوار وارڈن  سے موبائل چھین کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر)نامعلوم کارسواد ٹریفک وارڈن سے موبائل فون چھین کرفرار ہوگیا واقعہ ڈیرہ اڈا چوک پر پیش آیا جب ٹریفک وارڈن ڈیوٹی پر موجود تھا کہ۔۔۔

 ایک سفید رنگ کی کار میں سوار نامعلوم شخص ٹریفک وارڈن سے موبائل فون چھین کرفرار ہوگیا پولیس نے کارسوار کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کی تاہم گرفتار عمل میں نہ لائی جاسکی مزید کاروائی جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...