ایم پی او کے تحت گرفتار 2افراد رہا

ایم پی او کے تحت گرفتار 2افراد رہا

ملتان (کرائم رپورٹر )ایم پی او کے تحت گرفتار دوافراد کو رہا کردیاگیا دونوں افراد حمزہ اور تنویر احمد کوایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیا تھاجیل حکام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے احکامات وصول ہونے پر رہا کردیاگیا۔

ایم پی او کے تحت گرفتار دوافراد کو رہا کردیاگیا دونوں افراد حمزہ اور تنویر احمد کوایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیا تھاجیل حکام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کے احکامات وصول ہونے پر رہا کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...