3ملزموں کی بچے سے زیادتی ،ویڈیو بھی بنالی
ملتان (کرائم رپورٹر )صدر جلالپور پولیس نے بچے سے مبینہ زیادتی کرنے اور ویڈیو بنانے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
پولیس کو موضع حافظ والا کے رہائشی غلام نازک نے بتایا کہ میرا پوتا دکان پر گیا جہاں ملزم موجود تھے جو پوتے کو اندر لے گئے زیادتی کا نشانہ بنایا ویڈیو بنائی ملزم حسنین بھی ملوث تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments