سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، ملزم  کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)سٹی شجاع آباد پولیس نے سلاٹر ہاؤس کی خلاف ورزی کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

۔پولیس کو ڈاکٹر عتیق نے استغاثہ دیا کہ سکندر آباد کے قریب غیر معیاری باسی اور غیر تصدیق شدہ سلاٹر ہاؤس پرچھاپہ مارا تو ملزم عبدالرحمن کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا ۔پولیس ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...