طفیل سعیدی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، محفل میلاد النبیؐ

 طفیل سعیدی مرحوم کے ایصال ثواب  کیلئے قرآن خوانی، محفل میلاد النبیؐ

میلسی(نامہ نگار )مقامی صحافی ڈاکٹر محمد طفیل سعیدی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے میلسی پریس کلب میں قرآن خوانی و میلاد النبیؐ کا انعقاد کیا گیا۔۔

جس میں عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان مصطفی ماسٹر محمد شبیر سعیدی و بزم سعید میلسی کے ثناء خوانوں نے ہدیہ نعت پیش کی۔جس میں حسنین طفیل سعیدی و دیگر نے شرکت کی۔قبل ازیں پریس کلب کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...