ریٹائرڈ استاد امام بخش باقر سپرد خاک، قرآن خوانی کل ہوگی
میلسی (نامہ نگار) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میلسی کے ریٹائرڈ استاد امام بخش باقر کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔۔۔
نماز جناز ان کے بیٹے نوید باقر نے پڑھائی ۔نماز جنازہ میں عزیز واقارب سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کل صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ نزد پرانا سٹیڈیم میں ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments