نوجوان کے اغوا کا الزام نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

نوجوان کے اغوا کا الزام  نامعلوم ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )دہلی گیٹ پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ علی شیر نے بتایا کہ میرا بھائی گھر سے ناشتہ لینے گیا واپس نہیں آیا جو کالج کا طالبعلم تھا قوی شبہ ہے کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔

دہلی گیٹ پولیس نے نوجوان کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ علی شیر نے بتایا کہ میرا بھائی گھر سے ناشتہ لینے گیا واپس نہیں آیا جو کالج کا طالبعلم تھا قوی شبہ ہے کسی نامعلوم نے اغوا کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...