2بچے زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10 سالہ شرجیل، 8 سالہ سبحان شامل ہیں بچوں کو چوک کمہاراں سے تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 10 سالہ شرجیل، 8 سالہ سبحان شامل ہیں بچوں کو چوک کمہاراں سے تحویل میں لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments