رکشہ کو آتشزدگی سے بچالیا
ملتان (کرائم رپورٹر) ریسکیو ایمبولنس سکواڈ کی کاوشیں ، لوڈر رکشے کو لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔
ریسکیو ایمبولنس کی ایمرجنسی ٹیم ہیڈ نو بہار اڈا ڈمری کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں ایک موٹر سائیکل رکشہ کو آگ لگی ہوئی دیکھی۔ ٹیم نے فوری قابو پالیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments