عبدالحکیم میں پولیس کارروائی دو منشیات فروش گرفتار

 عبدالحکیم میں پولیس کارروائی  دو منشیات فروش گرفتار

عبدالحکیم(نامہ نگار، سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 2800 گرام چرس برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ معاشرے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کیا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...