جلسے میں شریک جے یوآئی بھکر کے امیر عبدالمجید ساجد انتقال کرگئے

جلسے میں شریک جے یوآئی بھکر کے  امیر عبدالمجید ساجد انتقال کرگئے

ملتان ( کرائم رپورٹر ) جے یو آئی کے ملتان جلسہ میں آئے ہوئے بھکر کے امیر حرکت قلب بند ہونے سے دم توڑ گئے۔

جمعیت علمائے اسلام ایف کے ملتان میں ہونے منعقدہ مفتی محمود کانفرنس قلعہ کنہ قاسم باغ میں شرکت کے لئے جے یو آئی ایف ضلع بھکر کے امیر عبدالمجید ساجد پنڈال پہنچے تو عوام کے رش کی وجہ سے پنڈال میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی جو موقع پر ہی دم توڑ گئے موقع پر ریسکیو 1122نے طبی امداد دی جو پہلے ہی وفات پاچکے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...