سیتل ماڑی، نیو ملتان میں سرچ آپریشن، متعددگھروں کی تلاشی
ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی اور نیوملتان کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد گھروں کی تلاشی لی گئی۔
جوائنٹ ٹاسک ٹیم کی جانب سے تھانہ سیتل ماڑی اور نیوملتان کے مختلف علاقوں باغ حسین چوک ، مکہ ٹاؤن ، محلہ قادر آباد ،40فٹی سمیجہ آباد ،بستی چاون اور بگٹی چوک پر سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے متعدد گھروں کی مکمل تلاشی کی گئی۔ دوران آپریشن ٹیم نے پانچ کرایہ داروں کو چیک کیا گیا ۔سرچ آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری نہ ہوسکی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments