درخت کاٹنے کا تنازع، 3 ملزموں پر مقدمہ

درخت کاٹنے کا تنازع، 3 ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) ڈی ایچ اے پولیس نے شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو نجف نے بتایا کہ میرے بھانجے نے مجھے کہا کہ درخت کاٹنے سے روکنے کا مزہ چکھاتے ہیں پسٹل سے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ایک گولی میری پنڈلی میں لگی اور ملزم فرار ہوگئے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...