ٹرین حادثہ :ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے : عارف سجاد

 ٹرین حادثہ :ذمہ داروں کا  احتساب کیا جائے : عارف سجاد

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) سابق ٹکٹ ہولڈر اور امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 209 راؤ عارف سجاد نے رحمان بابا ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور۔۔۔

 افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راؤ عارف سجاد نے کہا کہ ٹرین حادثہ انتہائی افسوسناک ہے، جس میں انسانی جانوں کا ضیاع اور شہریوں کا زخمی ہونا باعثِ تشویش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...