بلدیاتی انتخابات،مختلف برادریوں کا طاہر شریف کی حمایت کا اعلان
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چوہدری منظور احمد گجر کے ڈیرے 13 ڈبلیو بی وہاڑی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
جس میں حلقے کی مختلف برادریوں کے سربراہان نے چیئرمین کے امیدوار چوہدری طاہر شریف گجر نمبردار کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ حمایت کا اعلان کرنے والوں میں چوہدری محمد سلیم کرنالیا، چوہدری علی نواز گجر کرنالیا، چوہدری مجاہد گجر کرنالیا، چوہدری ریاست علی گجر کرنالیا، چوہدری جاوید کرنالیا، یوسف گجر کرنالیا سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments