وہاڑی : ہومیو پیتھک تعلیمی سیمینار 23 اکتوبر کو ہوگا

وہاڑی : ہومیو پیتھک تعلیمی  سیمینار 23 اکتوبر کو ہوگا

وہاڑی (خبرنگار) ہومیوپیتھی کے فروغ، طبی تعلیم میں بہتری اور معالجین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کیلئے 23اکتوبر بروز جمعہ ہومیوپیتھک تعلیمی سیمینار منعقد ہوگا۔

منتظمین کے مطابق سیمینار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک مدنی مرکز، 9-11/WB، وہاڑی میں ہوگا۔ اس موقع پر معروف ہومیوپیتھک معالجین اپنے تجربات اور طبی معلومات شرکا کے ساتھ شیئر کریں گے ۔ڈاکٹر عبداللہ گوہیر ذیابیطس کے مریضوں کے پاؤں کے مسائل اور ان کے علاج، جبکہ ڈاکٹر سرفراز عطاری مختلف امراض کے علاج میں ہومیوپیتھی کی اہمیت پر گفتگو کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...