عمرہ زائرین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں:ناصر شاہ

 عمرہ زائرین کی سلامتی پر  کوئی سمجھوتہ نہیں:ناصر شاہ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر پیر سید ناصر شاہ نے سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو نشانہ بنانے کے مبینہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے زائرین اور مقدس مقامات کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیر سید ناصر شاہ نے کہا کہ سعودی عرب کو نشانہ بنانے اور عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کی کسی بھی کارروائی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...