سوئی ناردرن کی کارروائیاں 6 گیس میٹر ز کاٹ دیئے

سوئی ناردرن کی کارروائیاں  6 گیس میٹر ز کاٹ دیئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،06 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 06 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک میٹر جو الٹا لگا تھا کاٹ لیا گیا ، پانچ میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔ ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...