فرقان آصف بزدار جماعت اسلامی ضلع کوٹ ادو کے امیر مقرر

 فرقان آصف بزدار جماعت  اسلامی ضلع کوٹ ادو کے امیر مقرر

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) فرقان آصف بزدار جماعت اسلامی ضلع کوٹ ادو کے امیر مقرر۔تفصیل کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے۔۔

 امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی مشاورت، امیر صوبہ پنجاب جنوبی سید ذیشان اختر کے مشورے اور ارکانِ جماعت اسلامی ضلع کوٹ ادو کی آرا کی روشنی میں محترم فرقان آصف بزدار کو سال 2026ء تا 2028ء کے لیے جماعت اسلامی ضلع کوٹ ادو کا امیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...