مین ہول کا سلیب غائب بڑے حادثے کا خدشہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )سٹی پارک کے سامنے مین ہول کا سلیب عرصہ دراز سے غائب، کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہونے ۔۔
کا خدشہ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ متعلقہ محکمہ تاحال مسئلے کے حل کے لیے متحرک نظر نہیں آ رہا۔ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ افسرون سے مین ہول پر فوری سلیب نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments