سیتل ماڑی ،ٹرین کی زد میں آکر 23سالہ خاتون جاں بحق

سیتل ماڑی ،ٹرین کی زد میں آکر 23سالہ خاتون جاں بحق

ملتان (کرائم رپورٹر)ٹرین کی ٹکر سے خاتون جان بحق ہوگئی ۔تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں موسیٰ پاک ایکسپریس کی ٹکر سے 23 سالہ خاتون ماہ نور جاں بحق ہوگئی۔

 خاتون صبح کھیتوں کی جانب جا رہی تھی کہ اچانک ٹرین کی زد میں آگئی، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، ضروری قانونی کارروائی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...