اشتہاری فرار کرانے پر مقدمہ

اشتہاری فرار کرانے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

بدھلہ سنت پولیس نے اشتہاری مجرم نعیم کی گرفتاری کے لئے پہنچے تو اشتہاری کے ساتھی عبدالرحمن نے زور سے آواز لگاکر فرار کرادیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...