جلال پورپیروالا ، پرانا لودھراں روڈ کی تعمیر و بحالی شروع
جلال پورپیروالا (نامہ نگار) ایم پی اے ملک لعل محمد جوئیہ کی خصوصی کاوشوں سے سٹی بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت پرانا لودھراں روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔
مذکورہ سڑک گزشتہ دس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی، جس کے باعث اہل علاقہ اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments