2بچے تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 2 گمشدہ بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گمشدہ بچوں کی عمریں 3 سے 4 کے درمیان ہیں گمشدہ بچے اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہیں بچوں کو تھانہ پاک گیٹ کی جانب سے حوالے کیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 2 گمشدہ بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گمشدہ بچوں کی عمریں 3 سے 4 کے درمیان ہیں گمشدہ بچے اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہیں بچوں کو تھانہ پاک گیٹ کی جانب سے حوالے کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments