سکالر شپس کا اعلان

سکالر شپس کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے تعلیمی سال 2027-28 کے لئے چینی حکومت کی سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی طلبہ بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے تعلیمی سال 2027-28 کے لئے چینی حکومت کی سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی طلبہ بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...