لکڑی اور کوئلہ مہنگا ہو گیا

لکڑی اور کوئلہ مہنگا ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موسم بدلنے کے ساتھ ہی لکڑیوں کی قیمت میں 20 سے 30 روپے من اضافہ کردیا گیا، گیس سلنڈر بھی دستیاب نہیں اسی طرح کوئلے کی قیمتوں میں بھی اضافہ نے شہری سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔

موسم بدلنے کے ساتھ ہی لکڑیوں کی قیمت میں 20 سے 30 روپے من اضافہ کردیا گیا، گیس سلنڈر بھی دستیاب نہیں اسی طرح کوئلے کی قیمتوں میں بھی اضافہ نے شہری سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں