جیب تراش موبائل فون لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بی آئی ایس پی آفس میں غلام دستگیر،جہان آباد میں ارشد محمود کو نامعلوم جیب تراشوں نے قیمتی موبائلز سے محرو م کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
بی آئی ایس پی آفس میں غلام دستگیر،جہان آباد میں ارشد محمود کو نامعلوم جیب تراشوں نے قیمتی موبائلز سے محرو م کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔