دکان کے تالے توڑ کر استری اور نقدی چوری

دکان کے تالے توڑ کر  استری اور نقدی چوری

شاہ پور صدر (نامہ نگار) نامعلوم چور شاہ پور سٹی محلہ سیدووالہ میں دھوبی ظفر اقبال کی دکان کے تالے توڑ کر ایک استری مالیتی پانچ ہزار روپے اور نقدی 29500 روپے چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے ظفر اقبال کی رپورٹ پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

نامعلوم چور شاہ پور سٹی محلہ سیدووالہ میں دھوبی ظفر اقبال کی دکان کے تالے توڑ کر ایک استری مالیتی پانچ ہزار روپے اور نقدی 29500 روپے چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے ظفر اقبال کی رپورٹ پر چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں