بازار میں شاپنگ کرتی خاتون کے بیگ سے قیمتی فون چوری
شاہ پور صدر (نامہ نگار) شاہپور کے قصبہ جھاوریاں میں قاضی محمود الحسن کی بیوی سستے بازار میں شاپنگ کرنے گئی۔۔۔
وہاں شاپنگ کے دوران نامعلوم چور نے اس کے پرس سے ایک قیمتی موبائل فون مالیتی ساٹھ ہزار روپے نکال لیا ۔ پولیس تھانہ جھاوریاں نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔