2رکنی چور گینگ گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور نقدی برآمد

2رکنی چور گینگ گرفتار،چوری  شدہ موٹرسائیکلیں اور نقدی برآمد

بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)چوری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب 2 رکنی گینگ گرفتار کرکے 10 مقدمات کا چوری شدہ مال مسروقہ اور اس سے حاصل کی گئی نقدی برآمد کرلی گئی ہے۔۔۔

 گرفتار گینگ میں نوید اور عبدالرحمن نامی ملزمان شامل ہیں ،گرفتار ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں