سلانوالی روڈ پر ڈسپوزل ورکس کی تعمیر شروع کردی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر میں سیوریج کا نظام اپ گریڈ کرنے کیلئے سلانوالی روڈ پر نئے ڈسپوزل ورکس کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔
کمشنر نے ڈسپوزل ورکس سے ملحقہ سرکاری رقبہ واگزار کرانے کے بعد واسا کے حوالے کیاگیا تھا جہاں پر نیا ڈسپوزل ورکس بنا جارہا ہے جسکی صلاحیت سو فیصد کیوسک ہے۔