سپیشل ڈیزائن سے تیار خوبصورت ہتھ ریڑھیاں منکیرہ پہنچ گئی

سپیشل ڈیزائن سے تیار خوبصورت  ہتھ ریڑھیاں منکیرہ پہنچ گئی

منکیرہ(نمائندہ دنیا)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے اسپیشل ڈیزائن سے تیار خوبصورت ہتھ ریڑھیاں منکیرہ پہنچ گئی ہیں جو کہ منکیرہ میں غریب ریڑھی بانوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے اسپیشل ڈیزائن سے تیار خوبصورت ہتھ ریڑھیاں منکیرہ پہنچ گئی ہیں جو کہ منکیرہ میں غریب ریڑھی بانوں میں تقسیم کی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں