معاشرتی بگا ڑ کے خاتمے کے لیے اجتما عی کو شش ناگزیر ہیں ،قاری عتیق الرحمان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مذہبی رہنماء قاری عتیق الرحمان صدیقی نے کہا ہے کہ معاشرتی بگا ڑ کے خاتمے اور فلا حی ا قدا ر کے فروغ کے لیے اجتما عی کو شش ناگزیر ہیں۔۔۔
معاشرے کے در پیش بڑھتے ہو ئے سما جی اخلاقی اور معاشی مسائل ا س با ت کے متقاضی ہیں کہ ہم سب مل کر اصلا ح معاشرہ کیلئے اپنا عملی کر دا ر ادا کریں ا س وقت معاشرتی بگا ڑ ایک بڑا مسئلہ بنا ہو اہے قر آ ن وسنت سے دور ی کی بنا پر معاشرتی معاشی مسائل بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔