درختوں کی کٹائی ، لکڑی چوری ناکام

درختوں کی کٹائی ، لکڑی چوری ناکام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موٹر وے حکام کے مطابق ٹھٹھی ولانہ کے قریب پٹرولنگ ٹیم نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کر کے لکڑی چوری کرتے ہوئے دیکھ کر ریڈ کیا تو ملزم فرار ہو گئے ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

موٹر وے حکام کے مطابق ٹھٹھی ولانہ کے قریب پٹرولنگ ٹیم نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کر کے لکڑی چوری کرتے ہوئے دیکھ کر ریڈ کیا تو ملزم فرار ہو گئے ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں